ذات صلة

جمع

وادیِ توارن: حائل کا تاریخی اور دلکش سیاحتی مقام

حائل ریجن میں واقع وادیِ توارن اپنی قدرتی خوبصورتی...

آسمان میں دلکش فلکی منظر: چاند اور ثریا کا حسین ملاپ

مملکت کے آسمانوں میں گزشتہ شام ایک خوبصورت فلکی...

شبیر جان اور بیٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکار شبیر جان کی اپنی بیٹی یشمیرہ جان...

بہروز سبزواری کا پوڈکاسٹرز پر تنقید، آمدن پر سوالات

پاکستان کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے حالیہ انٹرویو...

پی سی بی میں اہم تقرری: اسامہ شیرون کو این او سی جاری

پنجاب حکومت نے اسامہ شیرون کو پاکستان کرکٹ بورڈ...

بشریٰ بی بی کی صحت پر تشویش، اسپتال منتقلی کی اطلاعات

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ انہیں اطلاع ملی ہے کہ بشریٰ بی بی کو رات کے وقت اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اہلِ خانہ کو ان سے ملاقات کی اجازت دی جائے اور بانیٔ پی ٹی آئی کو بھی بہتر علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا جائے۔

دوسری جانب خیبر پختونخوا کے معاونِ خصوصی اطلاعات شفیع جان نے بھی بشریٰ بی بی کی صحت پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پر پنجاب حکومت کی خاموشی قابلِ افسوس ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں کی طبی سہولیات میں کوتاہی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے اور یہ طرزِ عمل قابلِ قبول نہیں۔