ذات صلة

جمع

العرمہ سیزن میں ریکارڈ شرکت، 8 لاکھ سے زائد سیاح شریک

امام عبدالعزیز بن محمد رائل ریزرو ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے...

سعودی عرب میں شدید گرمی کی پیشگوئی، جون سب سے گرم مہینہ قرار

سعودی عرب کے قومی موسمیاتی مرکز نے رواں موسم...

گیمبلنگ ایپ کیس: ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور کی سیشن کورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف...

اسرائیلی کارروائی: فلسطینی خواتین کھلاڑی سمیت متعدد گرفتار

فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن کے مطابق اسرائیلی فورسز نے...

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مدینہ میں حاضری، روضۂ رسول ﷺ پر حاضری و دعا

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ مدینہ منورہ میں مسجدِ نبوی ﷺ کی زیارت کی، جہاں ان کے لیے روضۂ رسول ﷺ کے دروازے خصوصی طور پر کھولے گئے۔

مدینہ پہنچنے پر گورنر شہزادہ سلمان بن سلطان نے ان کا استقبال کیا۔ وزیرِ اعظم نے روضۂ رسول ﷺ پر حاضری دے کر سلام پیش کیا اور ملک کی ترقی و عالمی امن کے لیے دعا کی۔

بعد ازاں وہ دوحہ جائیں گے جہاں امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات متوقع ہے۔ گزشتہ روز وہ سعودی عرب پہنچے تھے اور ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی اہم ملاقات کی۔