ذات صلة

جمع

العرمہ سیزن میں ریکارڈ شرکت، 8 لاکھ سے زائد سیاح شریک

امام عبدالعزیز بن محمد رائل ریزرو ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے...

سعودی عرب میں شدید گرمی کی پیشگوئی، جون سب سے گرم مہینہ قرار

سعودی عرب کے قومی موسمیاتی مرکز نے رواں موسم...

گیمبلنگ ایپ کیس: ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور کی سیشن کورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف...

اسرائیلی کارروائی: فلسطینی خواتین کھلاڑی سمیت متعدد گرفتار

فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن کے مطابق اسرائیلی فورسز نے...

نیند کے باعث آئل ٹینکر حادثے کا شکار، بڑا نقصان ٹل گیا

موٹر وے ایم 3 پر پیر محل کے قریب ایک آئل ٹینکر بے قابو ہو کر الٹ گیا۔ حکام کے مطابق حادثے کی وجہ ڈرائیور کو نیند آنا بنی۔

ٹینکر کراچی سے لالہ موسیٰ جا رہا تھا اور اس میں تقریباً 40 ہزار لیٹر پیٹرول موجود تھا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔