ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کی موجودگی پر شدید ردِعمل

اسرائیلی وزیرِ قومی سلامتی اتمار بن گویر نے ہزاروں اسرائیلی باشندوں کے ہمراہ مسجدِ اقصیٰ میں داخل ہو کر اشتعال انگیز کارروائیاں کیں، جس پر فلسطینی حلقوں اور کئی اسلامی ممالک کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یروشلم کے قدیم علاقے میں فلسطینیوں کی آمد و رفت محدود کر دی گئی جبکہ مسجدِ اقصیٰ کے اطراف سخت حفاظتی انتظامات نافذ کر کے متعدد دکانیں بھی بند کرا دی گئیں۔

سعودی عرب نے اس اقدام کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے اسلامی مقدسات اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔