ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ریما خان نے نعیمہ بٹ کو بالوں کے حوالے سے دیا قیمتی مشورہ

پاکستانی ٹی وی اداکارہ نعیمہ بٹ نے حال ہی میں فلمی لیجنڈ ریما خان سے ملاقات کی، جہاں ریما خان نے انہیں بالوں کے حوالے سے قیمتی مشورہ دیا۔ ریما خان نے کہا کہ نعیمہ کو اپنے لمبے اور خوبصورت بال کبھی کٹوائے بغیر برقرار رکھنے چاہئیں، کیونکہ بال عورت کی خوبصورتی کی علامت ہوتے ہیں۔

نعیمہ بٹ نے یہ لمحہ سوشل میڈیا پر شیئر کیا، جس کے بعد فالوورز اور دیگر صارفین نے دونوں اداکاراؤں کے بالوں اور محبت بھرے مشورے کی تعریف کی۔ نعیمہ بٹ نے 2024 کے مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ میں اپنے کردار رباب سے شائقین کے دل جیتے تھے اور وہ تھیٹر سے بھی تعلق رکھتی ہیں۔