ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

تحقیق: دانتوں کی صحت طویل عمر کے لیے اہم اشارہ

جاپان کی اوساکا یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق انسان کے دانتوں کی صحت اس کی عمر اور طویل زندگی کے امکانات کا اہم اشارہ دیتی ہے۔ تحقیق میں 75 سال یا اس سے زائد عمر کے تقریباً 1.9 لاکھ افراد کا طبی اور دانتوں کا جائزہ لیا گیا، اور ہر دانت کو صحت مند، فلنگ شدہ، خراب یا غائب کے طور پر درجہ بندی کیا گیا۔

نتائج کے مطابق جن افراد کے دانت صحت مند یا بروقت علاج شدہ تھے، ان میں موت کا خطرہ کم پایا گیا، جبکہ خراب یا زیادہ غائب دانت والے افراد میں جلد موت کا امکان زیادہ تھا۔ محققین نے بتایا کہ دانتوں کی بروقت مرمت نہ صرف جسمانی صحت بہتر بناتی ہے بلکہ سوزش اور غذائی کمی کے خطرات بھی کم کرتی ہے۔