ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

جوبلی مارکیٹ کے قریب اسٹریٹ کرائم ناکام، ایک ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے جوبلی مارکیٹ کے قریب ایک شہری نے مزاحمت کرتے ہوئے ڈاکو پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی ہو گیا، جسے بعد میں پولیس نے گرفتار کر لیا، جبکہ دوسرا ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔

پولیس کے مطابق دونوں افراد ایک شہری سے نئی موٹر سائیکل چھین کر بھاگ رہے تھے۔ فائرنگ کے دوران ایک راہگیر بھی گولی کی زد میں آ کر زخمی ہوا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمی ملزم کو حراست میں لے لیا، تاہم دوسرا ملزم موٹر سائیکل لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔