ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

علیزے شاہ نے اپنے منفرد لُک کی حقیقت بتا دی

اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر شیئر کی گئی نئی ویڈیو میں واضح کیا ہے کہ انہوں نے نہ کوئی کاسمیٹک سرجری کروائی ہے اور نہ ہی بوٹوکس استعمال کیا ہے۔ ان کے مطابق چہرے کا لفٹڈ انداز میک اپ کی مخصوص تکنیک اور بھنوؤں کی شیپنگ کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ماضی میں ایکنی کا مسئلہ ضرور تھا، تاہم اب جلد مکمل طور پر بہتر ہو چکی ہے۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں۔