ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں تیسرے بچے کی آمد، خوشی کا اظہار

پاکستانی اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، جس کی خوشخبری انہوں نے ایک خوبصورت تھیمڈ فیملی فوٹو شوٹ کے ذریعے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔

اداکارہ نے اپنی نومولود بیٹی الازنے مرتضیٰ کو دنیا سے متعارف کرواتے ہوئے تصاویر جاری کیں، جن میں پوری فیملی ہم رنگ لباس میں نظر آئی۔ صرحا اصغر نے اس موقع پر اپنی بیٹی کی پیدائش کو گھر کے لیے نئی رحمت قرار دیا۔

مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔