ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

طائف: حج کے قدیم راستوں پر تاریخی مہمان نوازی کی شاندار روایت

سعودی عرب کے شہر طائف کو مکہ مکرمہ جانے والے عازمینِ حج کے لیے ایک تاریخی اور اہم گزرگاہ کی حیثیت حاصل رہی ہے، جہاں صدیوں سے زائرین کے آرام اور قیام کے خصوصی انتظامات کیے جاتے رہے ہیں۔

طائف اپنی جغرافیائی اہمیت کے باعث مکہ کا مشرقی دروازہ سمجھا جاتا ہے، اور مختلف خطوں سے آنے والے حج قافلے یہاں سے گزرتے اور پڑاؤ کرتے تھے۔

تاریخی حوالوں کے مطابق ’رکبان شبرہ‘ اور الیمانیہ جیسے مقامات عازمینِ حج کے استقبال اور آرام کے لیے مشہور رہے ہیں، جہاں جنوب مشرقی ایشیا اور یمن سے آنے والے قافلوں کی میزبانی کی جاتی تھی۔

ماہرین کے مطابق یہ تاریخی راستے اسلامی تاریخ میں حج کے انتظامات اور طائف کی سماجی و اسٹریٹجک اہمیت کو واضح کرتے ہیں۔