ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ہانیہ عامر کی انسٹاگرام پروفائل پر نئی تبدیلی، سوشل میڈیا پر بحث شروع

اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بن گئی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا نیا ڈرامہ نہیں بلکہ انسٹاگرام پر غیر معمولی تبدیلی ہے۔

ہانیہ عامر نے اپنی پروفائل تصویر تبدیل کرکے شناختی کارڈ کی تصویر لگا دی، جس کے بعد صارفین میں دلچسپ تبصروں اور بحث کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

اس کے ساتھ ہی اداکارہ نے اپنی کئی پرانی پوسٹس بھی آرکائیو یا ڈیلیٹ کر دیں، جس کے بعد ان کے اکاؤنٹ پر صرف چند پوسٹس باقی رہ گئی ہیں۔

مداحوں کی جانب سے اس تبدیلی پر مزاحیہ اور حیران کن ردِعمل سامنے آ رہا ہے، جبکہ سوشل میڈیا پر ہانیہ عامر ایک بار پھر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی ہیں۔