ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

الباحہ میں ثقافتی ورثے سے سجا الاطاولہ فیسٹیول اختتام پذیر

سعودی عرب کے الباحہ ریجن میں جاری نویں الاطاولہ ہیریٹیج فیسٹیول کا اختتام ہوگیا۔ فیسٹیول میں روایتی دیہی زندگی، قدیم طرزِ تعمیر، زراعت، دستکاری اور مقامی ثقافت کو منفرد انداز میں پیش کیا گیا۔

تقریب میں روایتی کھانوں کی تیاری، دستکاری کے عملی مظاہرے، لوک داستانیں اور روایتی کھیل بھی شامل تھے، جبکہ مختلف سرگرمیوں نے بڑی تعداد میں مقامی افراد اور سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کیا۔