ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

سعودی عرب اور ترکیہ کا علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ترک وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے کے امکانات پر گفتگو کی گئی۔

دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی موجودہ صورتحال اور سفارتی کوششوں کا جائزہ لیا۔ ملاقات میں خلیج عرب اور بحیرۂ احمر میں بحری راستوں کی سلامتی، آزادانہ آمدورفت اور خطے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی۔