ذات صلة

جمع

امریکی بحریہ کے طویل فاصلے تک چلنے والے زیرِ آب ڈرون کی آزمائش

امریکی بحریہ نے طویل فاصلے کے مشنز کے لیے تیار کیے گئے نئے بغیر پائلٹ زیرِ آب ڈرون کی آزمائش شروع کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ’ہیدالِس‘ نامی یہ گاڑی 2 ہزار سے زائد ناٹیکل میل تک سفر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

34 فٹ لمبے اس ڈرون میں سونار سمیت مختلف جدید برقی نظام نصب ہیں، جبکہ اس کی تیاری کی لاگت دیگر زیرِ آب گاڑیوں کے مقابلے میں کم بتائی گئی ہے۔