کولمبیا میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 254 ہو گئی ہے۔ متاثرہ علاقوں میں بجلی اور بنیادی سہولتوں کی فراہمی متاثر ہے۔
حکام کے مطابق تباہی کی مکمل صورتحال اور ہلاکتوں کا درست اندازہ لگانے میں مزید کئی دن لگ سکتے ہیں۔ زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی، جس سے متعدد عمارتیں منہدم ہوئیں۔
