ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

ہنہ اوڑک واقعہ: 11 مغوی بازیاب، وزیرِ اعلیٰ سے مذاکرات کے بعد دھرنا ختم

کوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد ایئرپورٹ روڈ پر جاری دھرنا وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا۔ اس دوران کلی ببری سے اغواء کیے گئے 11 افراد کو بھی بحفاظت بازیاب کر لیا گیا۔ تاہم مانگی ڈیم حملے کے شہداء کے لواحقین کا کوئٹہ اور زیارت میں احتجاج بدستور جاری ہے، جہاں متاثرہ خاندان دہشت گردوں کی فوری گرفتاری اور سخت کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔