ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ہانیہ عامر کی دوست کی شادی میں شاندار ڈانس پرفارمنس، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر اپنی خوش مزاج شخصیت اور انرجی سے بھرپور پرفارمنس کے باعث خبروں کی زینت بن گئیں۔ وہ اپنی قریبی دوست اور اسٹائلسٹ آرینڈا تولنور کی شادی کی تقریبات میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے محفل کو خوب رنگین بنا دیا

قوالی نائٹ اور سنگیت کی تقریب میں ہانیہ عامر نے سیاہ اور سنہری رنگ کے خوبصورت لہنگے میں شرکت کی اور اپنے دوستوں کے ساتھ ڈانس کر کے حاضرین سے خوب داد وصول کی۔

تقریب میں دیگر شوبز شخصیات بھی موجود تھیں، جن میں یشما گل شامل ہیں۔ ہانیہ کی پرفارمنس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں اور مداح ان کے انداز کو خوب سراہ رہے ہیں۔