ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

یومِ دستور: وزیراعظم کا آئین کی بالادستی اور قومی ہم آہنگی پر زور

وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ دستور کے موقع پر اپنے پیغام میں آئین ساز رہنماؤں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے آئین کو ریاست اور عوام کے درمیان ایک مضبوط معاہدہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ 1973 کا آئین ملک میں پارلیمانی جمہوریت کی بنیاد ہے اور شہریوں کے حقوق و فرائض کی واضح رہنمائی فراہم کرتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ آئین قومی اتحاد اور وفاق کی مضبوطی کی علامت ہے، جبکہ تمام اکائیاں ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے مشترکہ کوششیں کر رہی ہیں۔ وزیراعظم نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ پاکستان عالمی سطح پر ترقی کرتا رہے گا اور قوم ایک روشن مستقبل کی جانب گامزن رہے گی۔