ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فوج کا ایک جنگی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں اہلکاروں کو بحفاظت نکال لیا گیا اور وہ محفوظ ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ حادثہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا یا اس کے پیچھے کوئی اور وجہ تھی۔ واقعے کی مکمل حقیقت جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی عملے کے محفوظ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے سے متعلق تفصیلی رپورٹ جلد جاری کی جائے گی۔