ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکا کا ایران میں متعدد فوجی اہداف پر فضائی حملوں کا دعویٰ

امریکی سینٹرل کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف تازہ فضائی کارروائیاں مکمل کر لی گئی ہیں، جن میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

امریکی بیان کے مطابق حملوں میں فضائی دفاعی نظام، میزائل و ڈرون تنصیبات، ساحلی نگرانی کے مراکز، بحری فوجی صلاحیتوں اور فوجی لاجسٹک انفرااسٹرکچر کو ہدف بنایا گیا، جبکہ اس سے قبل بھی امریکا ایران میں متعدد فوجی مقامات پر حملے کر چکا ہے۔