ذات صلة

جمع

ٹرمپ کی زبان پھسل گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایران کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے غلطی سے جاپان کو “اسلامی جمہوریہ” قرار دے دیا۔

یہ بیان نیٹو اجلاس کے دوران سامنے آیا، جس کے بعد صارفین نے اس لفظی غلطی پر دلچسپ تبصرے کیے اور ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کرنے لگی۔