ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ایران کا امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملے کا دعویٰ

ایران نے حالیہ امریکی حملوں کے جواب میں کویت اور بحرین میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر میزائل اور ڈرون حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق متعدد فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ پاسدارانِ انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ مزید امریکی کارروائی کی صورت میں مزید جواب دیا جائے گا۔

دوسری جانب ایرانی میڈیا کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں بھی حملے ہوئے، جن میں جانی نقصان اور سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ایران کا یہ بھی کہنا ہے کہ بعض اہم تنصیبات اور راستوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔