ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سردی کی لہر، کراچی کا درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ تک گر گیا

ملک بھر میں جاری شدید سردی کی لہر کے باعث کراچی میں بھی درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں داخل ہو گیا ہے۔ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ٹھنڈی ہواؤں کے باعث سردی کی شدت زیادہ محسوس کی جا رہی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز تک سرد موسم برقرار رہنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 4، پشاور میں 4، اسلام آباد میں 5 اور لاہور میں 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔