ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

ابہا کا تاریخی قلعہ شمسان سیاحوں کی توجہ کا مرکز

قلعہ شمسان ماضی میں شہر کے دفاع اور نگرانی کے لیے تعمیر کیا گیا تھا، جبکہ آج یہ ابہا کے نمایاں تاریخی اور سیاحتی مقامات میں شمار ہوتا ہے۔

پہاڑ کی چوٹی پر واقع اس قلعے سے پورے شہر پر نظر رکھی جاتی تھی، جس کی وجہ سے اسے دفاعی اعتبار سے خاص اہمیت حاصل تھی۔ حالیہ برسوں میں اس کی مرمت اور بحالی کے بعد یہ قلعہ تاریخ اور ثقافت سے دلچسپی رکھنے والے سیاحوں کی توجہ کا اہم مرکز بن گیا ہے۔