ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

بیٹی کی خاطر سماجی تقریبات سے دور رہی، فضا علی

فضا علی نے بتایا کہ طلاق کے بعد انہوں نے اپنی بیٹی کے بہتر مستقبل اور اچھے رشتے کی امید میں کئی برس تک پارٹیوں اور سماجی تقریبات میں جانا چھوڑ دیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ان کی اولین ترجیح بیٹی کی تعلیم، تربیت اور اس کے لیے اچھے خاندان کا انتخاب تھا، اسی لیے انہوں نے اپنی سماجی سرگرمیاں محدود رکھیں۔ فضا علی کے مطابق اب شادی کے بعد وہ دوبارہ معمول کی سماجی زندگی کی طرف واپس آ رہی ہیں۔