ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

بھارت: ہجوم کے ہاتھوں مارا گیا نوجوان بے گناہ ثابت، اصل ملزمان گرفتار

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں 11 سالہ بچی کے زیادتی اور قتل کے واقعے کے بعد ہجوم کے تشدد سے جان گنوانے والا نوجوان اندرجیت مونڈل تحقیقات میں بے قصور ثابت ہوا۔ پولیس نے واقعے میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ بچی سے زیادتی اور قتل کے الزام میں چار ملزمان بھی قانون کی گرفت میں آ چکے ہیں۔ حکام کے مطابق دونوں مقدمات کی تحقیقات جاری ہیں اور تمام ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔