ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ایران کا امریکی ڈرون گرانے اور جوابی کارروائی کا دعویٰ

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی ایران میں ایک امریکی ڈرون مار گرایا گیا، جبکہ بحرین اور کویت میں متعدد امریکی اہداف کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔

ادھر ایران کے اسپیکر اور اعلیٰ مذاکرات کار باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ امریکا نے جنگ بندی سے متعلق طے شدہ معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی ایران پر حملے، نئی پابندیاں اور مزید کارروائیوں کی دھمکیاں دی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران کسی بھی دباؤ یا دھمکی کے سامنے جھکنے والا نہیں۔