ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

شمالی کوریا نے ایٹمی معاہدے میں شامل ہونے سے انکار کر دیا

شمالی کوریا نے واضح کیا ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنے والے عالمی معاہدے میں شامل نہیں ہوگا۔ اقوامِ متحدہ میں شمالی کوریا کے نمائندے نے کہا کہ ان کا ملک خود کو ایٹمی طاقت سمجھتا ہے اور کسی دباؤ کے تحت اپنی پالیسی تبدیل نہیں کرے گا۔

انہوں نے الزام لگایا کہ امریکا اور چند دیگر ممالک ایٹمی کانفرنس کا ماحول خراب کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ یہ معاملہ اقوامِ متحدہ میں جاری اہم اجلاس کے دوران زیرِ بحث آیا۔