ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

بحیرۂ احمر کے تاریخی خزانوں کی منفرد نمائش جدہ میں جاری

جدہ کے ریڈ سی میوزیم میں زیرِ آب دریافت ہونے والے تاریخی نوادرات پر مبنی خصوصی نمائش جاری ہے، جس میں بحیرۂ احمر کی قدیم سمندری تاریخ، تجارت، سفرِ حج اور مختلف تہذیبوں کے درمیان روابط کو اجاگر کیا گیا ہے۔

15 اگست تک جاری رہنے والی اس نمائش میں تاریخی نقشے، جہاز رانی کے آلات، غرق شدہ جہازوں سے ملنے والے نوادرات اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے انٹرایکٹو تجربات پیش کیے جا رہے ہیں۔

نمائش کا مقصد بحیرۂ احمر کے ثقافتی اور سمندری ورثے سے آگاہی بڑھانا ہے، جبکہ بچوں اور خاندانوں کے لیے بھی خصوصی تعلیمی سرگرمیاں شامل کی گئی ہیں تاکہ تاریخی ورثے کے تحفظ کی اہمیت کو فروغ دیا جا سکے۔