ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

عالیہ بھٹ کا اچانک بریک کا اعلان، مداح حیران

بالی ووڈ کی اداکارہ عالیہ بھٹ نے انسٹاگرام پر اعلان کیا ہے کہ وہ ایک مختصر بریک لینے جا رہی ہیں۔ یہ اعلان انہوں نے چیتک اسکرین ایوارڈز میں پہلی بار میزبان کے طور پر شرکت کے بعد کیا۔

عالیہ نے پوسٹ میں کہا کہ میزبانی کے دوران مسلسل بات کرنے کے بعد انہیں کچھ آرام کی ضرورت ہے اور اب وہ کچھ دن تک بات نہیں کریں گی۔ اس موقع پر عالیہ بھٹ نے سفید ساڑھی اور سیاہ سوٹ میں شاندار انداز دکھایا۔ مداحوں کا کہنا ہے کہ وہ جلد بڑی فلموں میں دوبارہ نظر آئیں گی۔