ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

شکیب الحسن کی قومی ٹیم میں واپسی کی خواہش دوبارہ سامنے آ گئی

بنگلادیش کے تجربہ کار آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ایک بار پھر قومی ٹیم کی نمائندگی کی خواہش ظاہر کی ہے۔ سوشل میڈیا بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنے کیریئر کے آخری مرحلے میں بھی ملک کے لیے کھیلنا چاہتے ہیں اور موقع ملنے پر بہترین کارکردگی دکھانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

شکیب کا کہنا تھا کہ ان کی توجہ اس وقت مکمل طور پر کرکٹ پر ہے، جبکہ مستقبل میں وہ ملک کی خدمت کے لیے دیگر شعبوں میں بھی کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے مداحوں سے دعا اور حمایت کی درخواست کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ اپنے کیریئر کا اختتام بنگلادیش کی نمائندگی کرتے ہوئے خوشی کے ساتھ کریں گے۔