ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

اکشے کمار کا نرالا عمل، ایکتا کپور بھی حیران

اداکار اکشے کمار کے ایک نرالی حرکت نے فلمساز ایکتا کپور کو حیران کر دیا۔ ایکتا نے بتایا کہ ایک ناکام فلم کے بعد اکشے نے خود فون کر کے اپنی فیس واپس کی اور کہا کہ فلم کے ذریعے نقصان ہونے پر وہ معاوضہ واپس کرنا چاہتے ہیں۔

ایکتا کپور کے مطابق، 31 سالہ کیریئر میں کسی اداکار نے ایسا اقدام نہیں کیا، جس نے انہیں بے حد متاثر کیا۔ بعد ازاں دونوں نے دوبارہ کام کرنے کا ارادہ ظاہر کیا، جو اب فلم بھوت بنگلہ کے پروجیکٹ کے ذریعے مکمل ہو رہا ہے۔ فلم میں اکشے کمار کے ساتھ پریش راول، راج پال یادیو، تبو اور وامقہ گبی شامل ہیں، اور یہ اگلے ہفتے سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔