ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پنجاب میں 16 فری اسپورٹس اکیڈمیز قائم کرنے کا اعلان

اسپورٹس بورڈ پنجاب نے صوبے بھر میں 16 مفت اسپورٹس اکیڈمیز قائم کرنے کا اعلان کیا ہے، جہاں لڑکے اور لڑکیاں دونوں بغیر فیس کے تربیت حاصل کر سکیں گے۔
ڈی جی اسپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کے مطابق یہ اکیڈمیز تمام ڈویژنز اور اضلاع میں قائم کی جائیں گی، جن میں مختلف کھیلوں کی تربیت فراہم کی جائے گی۔
ان اکیڈمیز میں باکسنگ، فٹبال، ہاکی، کرکٹ، سوئمنگ، اتھلیٹکس اور دیگر کھیل شامل ہوں گے تاکہ نوجوانوں کو پیشہ ورانہ مواقع فراہم کیے جا سکیں۔