ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ایران نے امارات پر مزید حملوں کی تردید کر دی

متحدہ عرب امارات کی جانب سے مسلسل دوسرے روز حملوں کے دعوے کے بعد ایران نے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ امارات کے خلاف کوئی فوجی کارروائی نہیں کی گئی۔

دوسری جانب اماراتی حکام کے مطابق حالیہ حملوں میں زخمیوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں اور فجیرہ میں تیل تنصیب کو نقصان پہنچا۔

رپورٹس کے مطابق آبنائے ہرمز میں بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی تیل و گیس کی قیمتوں پر بھی اثر پڑ رہا ہے، جبکہ خطے کی صورتحال بدستور کشیدہ ہے۔