ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پاکستان میں سہ ملکی ون ڈے سیریز کا فیصلہ، انگلینڈ اور سری لنکا شامل

پاکستان کرکٹ ٹیم، انگلینڈ کرکٹ ٹیم اور سری لنکا کرکٹ ٹیم کے درمیان اکتوبر اور نومبر میں سہ ملکی ون ڈے سیریز کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سری لنکا نے پاکستان کے دورے کے دوران سیریز میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے، جبکہ انگلینڈ پہلے ہی رضامندی ظاہر کر چکا ہے۔
سیریز کا شیڈول جلد فائنل کیا جائے گا، جبکہ سری لنکا ٹیم دورے میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز اور ٹیسٹ سیریز بھی کھیلے گی۔