ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

ایران: سابق سپریم لیڈر کی آخری رسومات، ایک بیٹے کی عدم موجودگی پر قیاس آرائیاں

ایران میں سابق سپریم لیڈر کی آخری رسومات میں ان کے تین بیٹوں نے شرکت کی، جبکہ موجودہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای تقریب میں نظر نہیں آئے۔ سرکاری طور پر ان کی غیر موجودگی کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی، تاہم بعض رپورٹس میں اسے سیکیورٹی خدشات سے جوڑا جا رہا ہے۔ آخری رسومات میں اعلیٰ ایرانی سیاسی و عسکری شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی، جبکہ تدفین کی تقریبات آئندہ چند روز تک جاری رہیں گی۔