ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

ممبئی میں موسلادھار بارشیں، 8 افراد ہلاک، ریڈ الرٹ جاری

ممبئی میں مسلسل شدید بارشوں اور تیز ہواؤں کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوگئے ہیں۔ مختلف حادثات میں 8 افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ کئی نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے۔ متعدد پروازیں منسوخ یا متاثر ہوئیں، اور محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے لیے مزید شدید بارشوں کا ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔