ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

دہلی میں نوبیاہتا خاتون کی پراسرار موت، شوہر پر سنگین الزامات

بھارت کے دارالحکومت دہلی میں نوبیاہتا خاتون اکریتی ستار کی پراسرار موت کے بعد اہلِ خانہ نے شوہر اور سسرال والوں پر جہیز کے مطالبات اور قتل کا الزام عائد کیا ہے۔ خاندان کا کہنا ہے کہ مقتولہ کو مسلسل ہراساں کیا جاتا تھا اور وہ خودکشی نہیں کر سکتی تھی۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں اور حتمی نتائج سامنے آنا باقی ہیں۔