ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

خاتون کی حفاظت کرتے ہوئے جان قربان کرنے والے افسر کو قومی خراجِ عقیدت

صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم نے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے کہا کہ ایک خاتون کی حفاظت کے لیے اپنی جان قربان کرنا غیرمعمولی بہادری، فرض شناسی اور انسان دوستی کی مثال ہے۔ انہوں نے اس افسوسناک واقعے کی شفاف تحقیقات، ملزمان کو قانون کے مطابق سخت سزا دینے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات یقینی بنانے پر زور دیا۔ ساتھ ہی شہید کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار بھی کیا گیا۔