ذات صلة

جمع

راولپنڈی، اسلام آباد اور لاہور میں بارش، مزید برسات کی پیشگوئی

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار جبکہ لاہور کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کمزور مون سون اور مغربی ہواؤں کے باعث آج اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کا امکان ہے۔