ذات صلة

جمع

اسلام پورہ میں بالی چھیننے والی خاتون گرفتار

لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں ایک لڑکی کے کان سے بالی چھیننے کے الزام میں خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ کی شناخت سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے کی گئی، جبکہ ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ وہ چوری اور اسنیچنگ کے متعدد مقدمات میں پہلے بھی ریکارڈ یافتہ ہے۔