ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں کارروائی، اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے گلشنِ غازی بلدیہ ٹاؤن میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق گرفتار افراد شہر میں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شامل تھے، جنہیں سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شناخت کر کے پکڑا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔