ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

یو اے ای واقعہ: پاکستانیوں کی مدد کیلئے حکومتی رابطے جاری

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کی ایک بندرگاہ پر میزائل حملے میں پاکستانیوں سمیت دیگر افراد کے زخمی ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس مشکل وقت میں یو اے ای کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔

وزیرِ اعظم کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی شہریوں کی ہر ممکن مدد کے لیے حکام یو اے ای انتظامیہ سے مسلسل رابطے میں ہیں، جبکہ انہوں نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے صبر و تحمل کی ضرورت پر بھی زور دیا۔