ذات صلة

جمع

مکہ میوزیم میں صدیوں پرانے نایاب قرآنی نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

سارہ چوہدری نے شادی ٹوٹنے کی اصل وجہ بتا دی

سابق پاکستانی اداکارہ سارہ چوہدری نے شادی کے بعد...

مومنہ اقبال ہراسانی کیس: پنجاب اسمبلی کے رکن کے خلاف مقدمہ درج

اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں اور...

کراچی میں گیس لوڈشیڈنگ، متعدد علاقوں میں شہریوں کو مشکلات

کراچی کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے، خاص طور پر صبح کے اوقات میں گیس نہ ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔

متاثرہ علاقوں میں ملیر، کھوکھراپار، لانڈھی، اورنگی ٹاؤن، نارتھ کراچی، نیو کراچی، گلشن اقبال، گارڈن، لیاقت آباد اور ناظم آباد شامل ہیں، جبکہ فیڈرل بی ایریا اور نارتھ ناظم آباد کے کئی بلاکس میں بھی گیس کی فراہمی متاثر رہی۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ گیس نہ ہونے سے گھریلو معمولات بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ متعلقہ حکام کی جانب سے مسئلے کے حل کے لیے اقدامات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔