ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

لکی مروت میں کمسن بچی کے قتل پر تحقیقات جاری

خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت میں 3 سالہ بچی کی لاش ملنے کے بعد پولیس نے افسوسناک واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

پولیس کے مطابق بچی دو روز سے لاپتہ تھی اور اس کی لاش جھاڑیوں سے برآمد ہوئی۔ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق بھی سامنے آئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور گرفتاری کے لیے تلاش جاری ہے، جبکہ واقعے پر علاقے میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔