ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

زمان خان بگ بیش لیگ میں شامل، برسبین ہیٹ کا حصہ بن گئے

پاکستانی فاسٹ بولر زمان خان کو بگ بیش لیگ میں کھیلنے کا موقع مل گیا ہے، جہاں انہیں برسبین ہیٹ نے انٹرنیشنل ریپلیسمنٹ کے طور پر اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔ وہ انجری کا شکار شاہین آفریدی کی جگہ ٹیم کا حصہ بنے ہیں۔

برسبین ہیٹ انتظامیہ کے مطابق زمان خان سڈنی تھنڈرز کے خلاف میچ کے لیے دستیاب ہوں گے، جبکہ بی بی ایل کی ٹیکنیکل کمیٹی نے انہیں متبادل کھلاڑی کے طور پر منظوری دے دی ہے۔ کوچ یوہان بوتھا کا کہنا ہے کہ زمان خان کی رفتار اور مختلف انداز کی بولنگ ٹیم کے لیے اہم ثابت ہو سکتی ہے۔

واضح رہے کہ شاہین آفریدی گھٹنے کی انجری کے باعث وطن واپس لوٹ گئے ہیں اور وہ پاکستان میں اپنا ری ہیب مکمل کریں گے۔