ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کم عمر آسٹریلوی اسکئیر نے ورلڈکپ جیت کر تاریخ رقم کر دی

صرف 15 سال کی عمر میں انڈرا براؤن نے فریسکی ہالف پائپ ورلڈکپ جیت کر آسٹریلیا کی سب سے کم عمر فاتح ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ انہوں نے پہلی ہی رن میں 85.20 پوائنٹس حاصل کیے جو باقی کھلاڑی عبور نہ کر سکیں۔

اس کامیابی کے ساتھ انڈرا براؤن نے ایونٹ کی کم عمر ترین فاتح کا ریکارڈ برابر کر دیا اور فریسکی ہالف پائپ ورلڈکپ میں سب سے زیادہ پوڈیم فِنِشز حاصل کرنے والی واحد آسٹریلوی کھلاڑی بھی بن گئیں۔ فتح کے بعد انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی ان کے لیے حوصلہ افزا ہے اور وہ مستقبل کے مقابلوں کے لیے پُرجوش ہیں۔