ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سعودی عرب کا صومالیہ کی خودمختاری اور سلامتی کی بھرپور حمایت کا اعلان

سعودی عرب نے صومالیہ کی علاقائی سلامتی اور خودمختاری کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ صومالیہ کے مفادات کے خلاف کسی بھی اقدام کو قبول نہیں کیا جائے گا۔

عرب میڈیا کے مطابق ریاض میں سعودی اور صومالی وزرائے خارجہ کی ملاقات ہوئی، جس میں خطے کی صورتحال اور صومالیہ کی قومی و داخلی سلامتی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سعودی وزیر خارجہ نے عالمی سطح پر صومالیہ کی سفارتی حمایت جاری رکھنے کا یقین دلایا۔