ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کیوبا کا الزام: امریکی آپریشن میں وینزویلا میں 32 اہلکار مارے گئے

کیوبا نے دعویٰ کیا ہے کہ وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی کے دوران اس کے 32 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ ہوانا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کی یاد میں دو روزہ قومی سوگ منایا جائے گا اور آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔

کیوبا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ اہلکار وینزویلا کی حکومت کی درخواست پر وہاں تعینات تھے۔ دوسری جانب وینزویلا کے وزیر دفاع نے امریکی کارروائی کو ملکی خودمختاری پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس آپریشن میں صدر مادورو کی سیکیورٹی ٹیم کو بھی بھاری نقصان اٹھانا پڑا، تاہم ہلاکتوں کی تعداد ظاہر نہیں کی گئی۔