ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ٹرمپ کی ایلون مسک کی صلاحیتوں کی تعریف، ’’سپر جینئس‘‘ قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو غیر معمولی ذہانت کا حامل شخص قرار دیتے ہوئے انہیں ’’سپر جینئس‘‘ کہا ہے۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگرچہ ایلون مسک سے کچھ غلطیاں بھی ہوتی ہیں، تاہم وہ نیک نیتی سے کام کرتے ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ اور ایلون مسک نے حال ہی میں مار اے لاگو میں ایک ساتھ کھانا کھایا، جبکہ ایلون مسک نے بھی سوشل میڈیا پر ٹرمپ اور خاتونِ اول کے ساتھ عشائیے کا ذکر کیا۔